the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد ۔15جولائی(اعتماد نیوز ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ ریاستی حکومت آئی ٹی شعبہ کی ترقی کے لئے پابند عہد ہے۔حیدرآباد کے نانک رام گوڑہ میں ‘‘ویو راک آئی ٹی پارک‘‘ کا انہوں نے افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد انہوں نے



منعقدہ اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد کو ڈجیٹل سٹی بنایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں صنعت کاروں کی سہولت کے لئے سنگل ونڈو طریقہ کار کو اپنایا گیا ہے۔ اس تقریب میں ریاستی وزیر برا’ے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ اور دیگر نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.